آپ آف لائن ہیں
بدھ21؍ذی الحج1441ھ12؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

صوبائی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

کوٹ غلام محمد (مختار حسین لطفی/ نامہ نگار جنگ) حکومت سندھ نے مالی سال 2020-21ء کے لئے صوبائی حکومت کے گریڈ1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 5 فیصد عبوری امداد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

اس ضمن میں گریڈ1 سے22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں ہونے والے مجوزہ اضافے کا گوشوارہ قارئین کے پیش کیا جا رہا ہے۔


اہم خبریں سے مزید