• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم پی اے ندیم قریشی،شیخ واجد کا یوسی 20 میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری ندیم قریشی اور تحریک انصاف کے سٹی نائب صدر شیخ واجد شوکت نے یونین کونسل 20 بسم اللہ چوک گلبرگ کالونی میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ یونین کونسل 20 میں میرٹ پر ترقیاتی کام کیے جا رہے ہیں تحریک انصاف کے دور حکومت میں عوام کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل ہو رہے ہیں ایسے علاقے جو عرصہ دراز سے خستہ حال تھے ان پر زیادہ توجہ دی جارہی ہے۔
تازہ ترین