• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات پر پنجاب چیریٹی ایکٹ 2018 کے تحت چیریٹی کمیشن قائم کردیا گیا ہے۔

اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ خیرات کا درست استعمال یقینی بنانے کیلئے پنجاب چیریٹی کمیشن قائم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خیراتی تنظیموں اور اداروں کو 15 اگست سے پہلے رجسٹریشن کرانا لازم ہو گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ این جی اوز، ٹرسٹ اور دیگر خیراتی اداروں کیلئے ویب رجسٹریشن پورٹل بھی بنایا گیا ہے۔

تازہ ترین