• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم آباد گول مارکیٹ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ناظم آباد تھانے کی حدود گول مارکیٹ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار18سالہ علی ولد واجد علی جاں بحق ہوگیا ،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس کے مطابق ٹرک کوتحویل میں لے لیا گیا ہے، جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش کی جارہی ہے ۔

تازہ ترین