• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم ٹائون عیسیٰ نگری میں بجلی کے غیرقانونی کنکشنز منقطع کئے جائیں‘مکین

کوئٹہ(پ ر)مسلم ٹائون عیسیٰ نگری گلی نمبر5,6اور7 کا اجلاس محمد اسماعیل تنولی ہوا جس میں محمد یوسف، راجہ ذیشان، منظور لاشاری، ممتاز تنولی، محمد ظفر، محمد ارشد، محمد نعیم، عارف خان، تنویر احمد اور سہیل احمد نے شرکت کی اجلاس میںکہا گیا کہ عیسیٰ نگری مسلم ٹائون گلی نمبر5,6اور7 میں غیر قانونی کنکشن کی وجہ سے ٹرانسفارمر پر لوڈ کی وجہ سے علاقے میں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے لہٰذا کیسکو چیف سے اپیل ہے کہ مذکورہ علاقوں میں غیرقانونی کنکشنز فوری کاٹے جائیں۔
تازہ ترین