• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدین، خودکشی کرنیوالی خاتون کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ

ٹنڈوباگو میں 2 روز قبل خودکشی کرنیوالی خاتون کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے۔

رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مقتولہ کے پھیپھڑے بیماری کی وجہ سےمکمل طور پر ختم تھے ۔خاتون دمےکی مریضہ تھی، اس کے جسم پر تشدد کا نشان نہیں پایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے ورثا نے واقعےکو خودکشی قرار دیا تھا جبکہ پولیس کو حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔

تازہ ترین