• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اعظم علی /نمائندہ خصوصی) ہاکس بے صحافی کالونی کے ترقیاتی کاموں کے لئے 45 کروڑ روپئے کی منظوری کے لئے سمری وزیر اعلیٰ کے پاس 5 ماہ سے منتظر ہے، لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک سینئر افسر کا کہنا تھا کہ صحافی کالونی کے بلاک 3 اور بلاک 2 کے لئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے ترقیاتی کاموں جن میں پانی اور گیس کے منصوبے شامل ہیں سمری بنا کر فروری میں وزیر اعلیٰ کے پاس بھجوادی تھی جو تاحال منظور نہیں ہوسکی۔

تازہ ترین