• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،منافع کے حصول کیلئے فروخت کا دبائو،66پوائنٹس کی کمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منافع کی خاطر فروخت کے دباؤ کے باعث نئے مالی سال سے شروع ہونے والا تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا ، اتار چڑھاؤ کے بعد مندی ریکارڈ کی گئی اور کے ایس ای100انڈیکس میں 66پوائنٹس کی کمی ہوئی اور 55.95فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں گھٹ گئیں ،کاروباری حجم بھی منگل کی نسبت29.56فیصدکم رہا لیکن اس کے برعکس سرمایہ کاری مالیت میں8ارب 44کروڑ4لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ۔

تازہ ترین