• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان رینجرز سندھ کا سینٹرل جیل کراچی سمیت 3جیلوں میں آپریشن

پاکستان رینجرز سندھ کا سینٹرل جیل کراچی سمیت 3جیلوں میں آپریشن 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز(سندھ) نے حالیہ دہشت گردی اور درپیش خطرات کے پیش نظر سینٹرل جیل کراچی، حیدر آباد اور سکھر میں آپریشن کیا۔ رینجرز کے مطابق تلاشی کے دوران مختلف ممنوعہ اشیاء کی برآمدگی کی گئی جن میں ٹیلی ویژن، بریکٹ فین، فریج، ایئر کولر، ناخن تراش، قینچی، لائٹرز، سٹیپلر ز، دستی گھڑی، گولڈ چین، پیڈسٹل فین اور سٹیبلایزر شامل ہیں۔

تازہ ترین