• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسیم شاہ کا خطرناک باؤنسر لگنے سے فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑگئی

لاہور(نیوز رپورٹر) انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز کے انٹر سکواڈ پریکٹس میچ کے دوران نسیم شاہ کا خطرناک بائونسر لگنے پر فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی اور ہیلمٹ بھی تبدیل کرنا پڑا۔خاص طور پر نسیم شاہ نے خطرناک سپیل کیے، انہوں نے سلو پچ پر کپتان بابر اعظم سمیت تمام بیٹسمینوں کو پریشان کیا۔نوجوان پیسر کا ایک خطرناک بائونسر فواد عالم کے سر پر لگا جس کے بعد طبی امداد کے لیے ڈاکٹر کو بلایا گیا، ان کا ہیلمٹ بھی تبدیل کرنا پڑا۔

تازہ ترین