• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی وزیر خارجہ کی عراق آمد،امریکی سفارت خانہ پر راکٹ حملہ

بغداد (جنگ نیوز )عراق کے دارالحکومت بغداد کے انتہائی سکیورٹی والے علاقے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے نزدیک اتوار کی سہ پہر تین راکٹ گرے ہیں۔یہ راکٹ حملہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے بغداد میں اُترنے کے چند گھنٹے کے بعد کیا گیا ہے۔

تازہ ترین