• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائند ہ جنگ) ایرانی بارڈر سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے۔ پاکستانی شہری غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہو رہے تھے۔ گرفتار افراد ایران کے سمندری راستے سے ترکی یورپ جانا چاہتے تھے۔ گرفتار افراد کا تعلق پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہے۔

تازہ ترین