• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: شدید بارش کےبعد سیلاب، ووہان میں ریڈ الرٹ


چين کے جنوبی اور وسطی علاقوں ميں شديد بارش کے بعد سيلاب سے علاقے ڈوب گئے جبکہ شہر ووہان ميں ريڈ الرٹ جاری کر ديا گيا۔

ووہان سميت چين کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں سيلاب کے باعث درجنوں افراد ہلاک اور لاپتہ ہوچکے ہيں۔

مشرقی صوبے جيانگسو اور زيانگجی سب سے زيادہ سيلاب سے متاثر ہوئے ہيں۔

دوسری جانب ہزاروں چينی فوجی اور فائر فائٹرز لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے امدادی کاموں ميں مصروف ہيں۔

تازہ ترین