آپ آف لائن ہیں
جمعہ18؍ربیع الثانی 1442ھ 4؍دسمبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی ملکی ٹک ٹاک اسٹار کی ویڈیو میں انٹری

وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی ملکی ٹک ٹاک اسٹار کی ویڈیو میں انٹری 


ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی ہر دلعزیز وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے ملکی ٹک ٹاک اسٹار کی ویڈیو میں انٹری دے کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔اپنی ویڈیوز میں جیسنڈا آرڈن کی نقل کرنے والی نیوزی لینڈ کی معروف کامیڈین Melanie Bracewell نے نئی ویڈیو جاری کی جس میں وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے اچانک انٹری دی۔ویڈیو میں میلینی کہتی ہیں کہ انہیں اپنے مداحوں کیساتھ سیلفی لینا بہت پسند ہے، جس کے بعد جیسنڈا آرڈن اچانک سے ویڈیو میں ان کی مداح کے طور پر سامنے آتی ہیں۔

دل لگی سے مزید