• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ :سکھوں کے گوردوارے میں 70سال بعد عبادت کا آغاز

کوئٹہ(نمائندہ جنگ)صوبائی حکومت کی جانب سے کوئٹہ میں سکھوں کی دو سو سالہ قدیم عبادت گاہ 73 سال بعد سکھ برادری کے حوالے کیے جانے کے بعد گوردوارے میں عبادات کا سلسلہ شروع ہوگیا اس گوردوارے کو قیام پاکستان کے بعد اسکول میں تبدیل کردیا گیا تھا اور درس و تدریس کا سلسلہ جاری تھا۔ کوئٹہ کے معروف تجارتی مرکز مسجد روڈ پر واقع 14 ہزار مربع فٹ پر مشتمل گردوارے کو قیام پاکستان کے بعد 1950میں اسکول میں تبدیل کردیا گیا تھا جہاں 70سال سے تعلیم کا سلسلہ جاری تھا۔

تازہ ترین