• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کی ایک پالتو بلی میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، تاہم خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی ویٹرینری ماہرین نےجانوروں سے کورونا  پھیلاؤ خارج از امکان قرار دیا ہے۔

لندن میں ویٹرینری افسر نے بتایا کہ بلی کو کوروناوائرس اس کے مالکان سے منتقل ہوا، بلی کے تمام مالکان کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ویٹرینری افسر نے مزید کہا کہ بلی میں کوروناوائرس کی علامات معمولی سی ہیں۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں پہلی بار کسی جانور میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

تازہ ترین