• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتار مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

سرگودھا میں گرین ہاؤس جھال چکیاں کے قریب مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچی کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

قومی خبریں سے مزید