• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنڈی حوالہ کا کام کرنے والے 2 افراد گرفتار‘ غیر ملکی کرنسی برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) غیر قانونی ہنڈی حوالہ کا کام کرنے والے 2 افراد گرفتار‘ غیر ملکی کرنسی برآمد۔ایف آئی اے نے روہیلانوالی میں چھاپہ مار کر غلام محمداور خالد خان کوگرفتار کیا ان کے قبضے سے 5 لاکھ سے زائد کی رقم بر آمد ‘ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تازہ ترین