• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کی آئی سی سی سے امداد کی درخواست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے فوری طور پر ایک ملین ڈالرز کی گرانٹ مانگتے ہوئےکہا ہے کہ بورڈ ایشیا کپ کے التوا اور ٹی 20 ورلڈکپ کے نہ ہونے سے دیوالیہ ہونے کے نزدیک ہے،اس لئے فوری گرانٹ جاری کی جائے۔افغان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیف ایگزیکٹو نے تصدیق کی ہے کہ بورڈ کو بڑے مالی مسائل کا سامنا ہے ،جس کی وجہ سےکرکٹ کی گلوبل باڈی سے ایک ملین ڈالرزمانگے ہیں۔

تازہ ترین