• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید سے ایک روزپہلے بھی ٹرینوں پر رش رہا

لاہور(جنرل رپورٹر) عید قربان پر لاہور سے پردیسیوں کی روانگی کا سلسلہعید سے ایک روز قبل بھی جاری رہا جس کے باعث ریلوے اسٹیشن اور لاری اڈوں پر مسافروں کا رش دیکھنے میں آیا ۔
تازہ ترین