سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) سوتیلے بیٹے کے ہاتھوں ہلاک ہونے والی والدہ کو سپر دخاک کر دیا گیا۔تھانہ رنگپورہ کے علاقہ محلہ چھپڑی کی رہائشی خاتون کو بعد ازاں پوسٹ مارٹم اس کے آبائی قبرستا ن میں سپردخاک کر دیا گیا، قتل کے الزام میں قصیر کو پولیس نےگرفتار کرلیا ہے۔