• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں 5افرا د اسلحہ سمیت گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) 5افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ بھیکو چھوڑ سے پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر واردات کی نیت سے گھات لگائے بیٹھے عدنان، ارسلان، فرحان، ندیم اور نعیم کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے دو پستولیں اور گولیاں برآمد کر کے  مقدمہ درج کرلئے۔
تازہ ترین