گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج خالد محمودبھٹی نے اغواء برائے تاوان کے مقدمہ میں ملوث دو ملزموں کو صلح ہونے پر بری کردیا،پونڈاوالی چوک کی خا تون کو اغواء کے بعدزیادتی کا نشانہ بنانے میں ملوث ملزم سجاد حسین،بشیر کو صلح ہونے کی بناء پر بری کردیا گیا۔