آپ آف لائن ہیں
منگل11؍صفر المظفّر 1442ھ 29؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کورونا کی تیسری لہر سے ہانگ کانگ پریشان

کراچی(نیوز ڈیسک)ہانگ کانگ کی حکومت نے محکمہ صحت کو تنبیہ کی ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر ملک کو خطرناک ماحول سے دو چار کرسکتی ہےجس کے نتیجے میں ملک کا محکمہ صحت بری طرح ناکامی سے دو چار ہوسکتا ہے۔

یہ وارننگ کورونا وائرس کے پہلے دور میں نہیں دی بلکہ اسے نہائت تربیت یافتہ عملے کی مدد سے ناکام بنایا بلکہ یہ لاک ڈاؤن جیسی صورتحال بھی پیش نہیں آئی۔

حالانکہ ہانک کانگ کی سرحد چین سے ملتی ہے ایسی کونسی وجوہات ہیں کہ نہ پہلی نہ دوسری بلکہ تیسری لہر کے خطرے کے پیش نظر انتہائی اہم اقدامات کئے جارہے۔

اہم خبریں سے مزید