آپ آف لائن ہیں
جمعہ29؍محرم الحرام 1442ھ 18؍ستمبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

یوم استحصال کشمیرکے حوالے سے واسا ہیڈآفس میں تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) یوم استحصال کشمیرکے حوالے سے واسا ہیڈآفس شمس آباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں منیجنگ ڈائر یکٹرواسا نسیم خالد چانڈیو،ڈائریکٹر انجینئرنگ مشتاق احمد خان،ڈائریکٹر ایڈمن موسیٰ خان،ڈائریکٹر ورکس شہزاد منیر،غازی یونین (سی بی اے)کے صدر ملک وحید رجوانہ سمیت سیوریج،واٹر سپلائی،ڈسپوزل اسٹیشنز کے افسران وملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعد ازاں کشمیریوں سے اظہار استحصال کے لیے منیجنگ ڈائریکٹر کی سربراہی میں واساہیڈ آفس شمس آباد سے قمر شہید چوک تک ریلی نکالی گئی ۔

ملتان سے مزید