آپ آف لائن ہیں
جمعہ29؍محرم الحرام 1442ھ 18؍ستمبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

5 اگست کشمیر کی حق خودارادیت کا بدترین دن ہے، مشال ملک

ملتان (سٹاف رپورٹر) حریت رہنما مشال ملک نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ 5 اگست کشمیر کی حق خودارادیت کا برترین دن ہے، بھارت نے صدارتی آرڈیننس نافذ کرکے کشمیروں کو اپنی ہی زمین پر ریفیوجی بنا دیا ہے۔ بھارت نے کشمیری تحریک کو بہت نقصان پہنچایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہزاروں ایکڑ متنازع اراضی بھی فروخت کی جارہی ہے، سیاحتی مقامات بھی بھارتیوں کو فروخت کئے جارہے ہیں، اب وکلاء بھی تحریک چلائیں اور کشمیر میں ہونے والے مظالم بارے دنیا کو آگاہ کریں۔

ملتان سے مزید