عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید اوپر جا سکتی ہیں، عطا تارڑ نے خبردار کردیا
وزیر اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ اور وزیر توانائی علی پرویز ملک نے لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منڈی کے حساب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیا جاتا ہے، ہمیں ہرحال میں تیل کی بچت کو ممکن بنانا ہے۔۔