• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: ایف سیون تھری گیسٹ ہاؤس پر فائرنگ


اسلام آباد کے ایف سیون تھری گیسٹ ہاؤس پر مقامی رہائشی نے فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق مقامی رہائشی نشے میں دھت تھا، جس نے گیسٹ ہاؤس پر فائرنگ کی۔

پولیس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے اسلحہ قبضے میں لے لیا ہے جبکہ مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات بھی شروع کردی گئیں۔

تازہ ترین