• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو نے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ شیئر کر دی

بلاول بھٹو نے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ شیئر کر دی 


کراچی(صباح نیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹویٹر پرعالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ شیئر کردی۔

بلا ول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہیومن رائٹس واچ نے سیاسی جماعتوں، میڈیا کیلئے نیب کےسیاسی انتقام پر سوال اٹھائے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہیومن رائٹس واچ نے رپورٹ میں میرا، آصف زرداری، سعدرفیق اورمیر شکیل الرحمٰن کاذکر کیا ہے۔ بلاول کا کہنا ہے کہ ہم شوق سے کشمیر پر ہیومن رائٹس واچ کاحوالہ دیتے ہیں، پاکستان کے معاملے میں نظرانداز کردیتے ہیں۔

تازہ ترین