• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نے ٹک ٹک،وی چیٹ کیخلاف حکمنامہ جاری کردیا

ٹرمپ نے ٹک ٹک،وی چیٹ کیخلاف حکمنامہ جاری کردیا 


کراچی(نیوزڈیسک) امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی اور تجارتی کشیدگی کے درمیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں چینی موبائل ایپس ٹک ٹاک اور وی چیٹ کی مالک کمپنیوں کے لین دین پر پابندی کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے معاملے کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹک ٹک،وی چیٹ کیخلاف حکمنامہ جاری کردیا، دوسری جانب ٹک ٹاک نے ٹرمپ کی پابندی کیخلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔

تازہ ترین