• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد، مکان سے معمر خاتون کی 4 روز پرانی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہراہ نورجہاں تھانے کی حدود نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ میں واقع مکان سے معمر خاتون کی4روز پرانی لاش ملی ،پولیس کے مطابق خاتون کی عمر70سال کے قریب ہے ، تعفن اٹھنے پر اہل محلہ نےپولیس کو ا اطلاع دی ، موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے کے بعد معلوم ہوسکے گی۔

تازہ ترین