• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کا مریض فضا کو بھی آلودہ کرسکتا ہے،تحقیق

کراچی(نیوز ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں کہ کورونا وائرس کسی مریض سے ہی پھیلے بلکہ کورونا وائریس کا مریض وائرس فضا کو بھی آلودہ کرتا ہے.

اس لئے ماہرین کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے وینٹی لیشن کے نت نئے طریقوں پر غور کررہے ہیں،اس لئے ماہرین نے پبلک ٹرانسپورٹ،سڑکوں اور دیگر کھلے مقام پر بھی ماسک پہننے کی تاکید کی ہے۔

ماہرین کا مذید کہنا ہے کہ یہ کہنا غلط ہے کورونا وائرس صرف کورونا وائرس کے مریض کے کھانسنے،چھینکنے یا انسان کا انسان سے وائرس کا پھیلاو غلط ہے بلکہ فضا میں تحلیل کورونا وائرس انسان کے لئے نقصان دہ ہے۔

تازہ ترین