بونڈی بیچ حملہ، ملزم ساجد اکرم کا بھارت میں خاندان سے جائیداد کا تنازع چل رہا تھا
بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ پولیس کا کہنا ہے کہ ساجد اکرم گزشتہ تقریباً تین دہائیوں میں 6 بار بھارت آیا، جن میں زیادہ تر دورے حیدرآباد میں خاندانی جائیداد کے معاملات کے حل کے لیے تھے۔