آپ آف لائن ہیں
منگل11؍صفر المظفّر 1442ھ 29؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ضلع بھر میں تین روزہ پولیو مہم15 اگست سے شروع ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلع بھر میں تین روزہ پولیو مہم 15 اگست سے شروع ہوگی جو17 اگست تک جاری رہے گی۔تین روزہ پولیو مہم کے اختتام کے بعد دو روزہ فالواپ کا سلسلہ شروع ہو جائے گا جس میں مہم کے دوران رہ جانے والے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔واضح رہے پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تقریبا 1800 سے زائد ورکروں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے جو گھر گھر جاکر 8 لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں گے۔

ملتان سے مزید