• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ندیم سعید کا میرپور میں انتقال مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

لیڈز (پ ر) لیڈز کے 43سالہ ندیم سعیدعیدالاضحی کے لیے میرپور گئے تھے تاہم عید کے ایک ہفتہ بعد اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ مرحوم نہایت خوش اخلاق اور نیک سیرت و کردار کے مالک تھے۔ لیڈز اور ڈڈلی کے قریشی برادران چچازاد برادران شاہد محمود قریشی، آصف قریشی، وحید قریشی، حاجی ذوالفقار قریشی، حاجی عبدالجبار قریشی، عبدالرحمن قریشی نےاور مرحوم کے بڑے بھائی جمیل سعید اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ کریم جانب ندیم سعید کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ دیگر تعزیت کرنے والوں میں محمد عمر، شیخ محمد عارف المکاوی، محمد معروف جنجوعہ، عابد مہمود جنجوعہ، آصف محمود زرگر، نمبردار عبدالمتین، ظفر اقبال جنجوعہ، راجہ ندیم، ساجد کریم جنجوعہ، ڈاکٹر عبدالرب ثاقب ودیگرشامل ہیں۔
تازہ ترین