• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان چوک پر عمارت کا اوپری حصہ گر گیا 


کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے پاکستان چوک پر خیر ناک نامی بلڈنگ کے اوپر کا حصہ گر گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اطلاع ملنے پر پولیس اورایس بی سی اے کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی گلی کو مکمل بند کر دیا گیا، بلڈنگ پہلے ہی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے عمارت کو قرار دیا ہے اور حادثے قبل خالی کرا لیا گیا تھا۔

تازہ ترین