• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹر خوشدل شاہ نے کرکٹ بال سے ہلکی پھلکی بیٹنگ شروع کر دی ہے۔خوشدل شاہ ٹیپ بال سے بیٹنگ پریکٹس کرتے رہے ہیں ۔نیٹ سیشن میں بیٹنگ کے دوران گیند لگنے سے خوشدل شاہ کا بائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا تھا۔

تازہ ترین