• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب ‘ ایک روزمیں73بجلی چورپکڑےگئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں73بجلی چورپکڑلئے ۔مذکورہ صارفین کو15لا کھ67 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ،میپکو کی ایک رپورٹ کے مطابق ملتان میں17گھریلوصارفین کو15236یونٹس چوری کرنے پر277257 روپے جرمانہ کیا گیا ۔
تازہ ترین