• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ لشکری رئیسانی کے اعزاز میں قاری اختر شاہ کا عشائیہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کے اعزاز میں بی این پی کی سینٹرل کمیٹی کے رکن سید قاری اختر شاہ کھرل نے گزشتہ شب اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ دیا۔جس میں بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ، ملک عبدالحمید کاکڑ،بی این پی کے رہنماء ارباب رب نواز کاسی،میر اسماعیل رئیسانی، کوئٹہ سٹی کے رہنماء عبدالرحیم ترین، بلوچستان پیس فورم کے وائس چیئر مین ظفر احمد صدیقی، لالا یوسف بنگلزئی، عبدالظاہر دمڑ سمیت دیگر سیاسی و قبائلی شخصیات نے شرکت کی۔
تازہ ترین