بلوچستان لیویز فورسز کے جوانوں نے سیلاب کے دوران مختلف علاقوں میں امدادی کارروائیاں کیں۔
سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد دیگر اداروں کے ساتھ بلوچستان لیویز کے اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو ریسکیو کیا۔
لیویز کے جوانوں نے خضدار کے پہاڑوں میں پھنسے افراد کو راشن پہنچایا۔
بی بی نانی کے مقام پر بھی لیویز کے اہلکاروں نے لوگوں کو مدد فراہم کی۔