کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اسٹیل ٹاون تھانے کی حدودگلشن حدید میں ماں نے 3 معصوم بچوں کو ز ہریلی دوا پلاکر خود گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی ۔ ماں عاصمہ نےاپنے 3بچوں 8 سالہ جویریہ، 5 سالہ علیشا اور3 سالہ باقر کو مچھر مار زہریلی دوا پلادی جس کے نتیجے میں تینوں بچے دم توڑ گئے۔