• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف، شہباز شریف اور فضل الرحمٰن کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ،خیریت دریافت کی

لاہور (نمائندہ جنگ، آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ قائم کر کے مریم نواز کی خیریت دریافت کی۔ تینوں رہنمائوں نے مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ مریم نواز کے جاتے امراء پہنچنے کے بعد کیا۔
تازہ ترین