• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار)چڑیا گھر لاہو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ پہلے روز2 ہزار453 افراد نے چڑیا گھر لاہور کی سیر کی۔ چڑیا گھر میں داخلے کے لیے فیس ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ ہینڈ سینٹائزر اور دیگر حفاظتی اقدامات پر بھی عمل درآمد کروایا جارہاہے ۔ چڑیا گھر لاہور میں سیاحوں کے لیے کیفے ٹریا کے پوائنٹ بھی کھول دیے گئے ہیں ۔
تازہ ترین