• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ہلکی و تیز بارش، موسم خوشگوار

کراچی میں رات گئے ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا، محکمۂ موسمیات کے مطابق آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔

کراچی میں رات گئے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا۔

گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، صفورا گوٹھ، ملیر کینٹ، لانڈھی اور یونیورسٹی روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔

یہ بھی پڑھیئے: کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، بدین اور ٹھٹھہ میں ہلکی بارش کا امکان ہے، جبکہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین