آپ آف لائن ہیں
منگل11؍صفر المظفّر 1442ھ 29؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

انرویل انٹرنیشنل کے زیراہتمام یوم آزادی کے سلسلہ میں واک

ملتان (سٹاف رپورٹر)انرویل انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 343کے زیراہتمام یوم آزادی کے سلسلہ میں سوسائٹی فار سپیشل پرسنز سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے سپیشل پرسنز کے ہمراہ ڈسٹرکٹ چیئرمین رضوانہ تبسم درانی کی قیادت میں چوک نواں شہر سے ملتان پریس کلب تک ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کے شرکاء نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے جسمانی معذور افراد بھی وہیل چیئرز پر موجود تھے رضوانہ تبسم درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیام پاکستان سے اب تک قوم ملکی استحکام کے لیے کام کررہی ہے۔

ملتان سے مزید