• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

UAE اسرائیل معاہدہ، وزارت خارجہ آج غور کرے گی

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل سے معاہدے کی وجہ سے جنوبی ایشیاء بالخصوص پاکستان پر گہرے اثرات مرتب ہونگے۔

کوئی بھی پوزیشن لینے سے قبل پاکستان کے سفراء اور اہم شخصیات خاص طور پر ملٹری اور سول قیادت آج اس موضوع پر اہم ملاقاتیں کرکے کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کریں یہ بھی دیکھا جائے گا کہ نئی صورتحال میں پاکستان کی پوزیشن اہم ہوگی۔

یہ آج (جمعہ) کی سہ پہر شائد کو ئی اہم اجلاس ہوسکتا ہے، یہ بات تو واضع ہے کہ پاکستان نے عرب ممالک میں موجود پاکستانی وزارت خانوں سےتفصیلی رپورٹ طلب کرے گی۔

سیکریٹری خارجہ سہیل محمود شام دیر تک اپنے دفتر میں موجود تھے وزارت خارجہ عرب ممالک کے علاوہ دنیا کے اہم ممالک میں موجود سفارتخانوں سے تفصیلی رپورٹ طلب کرے۔

تازہ ترین