• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: سروسز اسپتال میں یوم آزادی کی تقریب

لاہور کے سروسز اسپتال کے احاطے میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں پرنسپل ڈاکٹر محمود ایاز اور ایم ایس افتخار احمد کے علاوہ ڈاکٹرز نرسز اور دیگر میڈیکل اسٹاف نے شرکت کی ۔

یوم آزادی کی تقریب میں پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا ئیں کی گئیں۔

واضح رہے کہ آج پاکستان کا 73 واں یومِ آزادی منایا جارہا ہے جس کے سلسلے میں صبح سویرے لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریب منعقد ہوئیں۔

تازہ ترین