• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکار سلمان احمد کا اپنے بچوں کے ساتھ نیا گانا ریلیز


گلوکار سلمان احمد نے اپنے بچوں کے ساتھ نیا گانا ریلیز کردیا۔

سلمان احمد نے پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر گانا ریلیز کیا، جس میں ان کے بیٹوں نے بھی پرفارم کیا ہے۔

’دل میں پاکستان‘ کے عنوان سے گانا پاکستانی قوم کو مشکلات سے نکلنے کے لیے ہمت اور بہادری کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

گانا سلمان احمد کے بیٹوں شیر جان، عمران اور ان کے دوست جنید نے بنایا ہے۔

تازہ ترین