• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم آزادی،یونائیٹڈورکرزیونین کے تحت پرچم کشائی کی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ، یونائیٹڈ ورکرز یونین کے تحت جشن آزادی کی مرکزی تقریب جمشید ٹائون آفس سندھی مسلم سوسائٹی میں ہوئی، پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی اس تقریب کا اہتمام یونین کے سینئر وائس چیئرمین ناظم خان نے کیاتھا، یونین کے قائدین جوزف صنم، پنھل مگسی اور اکرام خان نے پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا۔

تازہ ترین