• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیریوتھ فورم نے بھار تی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا

لاہور(سپیشل رپورٹر)یوتھ فورم فار کشمیر کے سرپرست اعلیٰ محمد میاں سومرو کی ہدایت پر بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا،اس موقع پر ایوان اقبال سےلاہور پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکا لی گئی جس کی قیادت چیف آرگنائزر طارق احسان غوری نے کی جس میں سینکڑوں کارکنان شریک ہوئے۔طارق احسان غوری نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ جمہوریت اور سیکو لر ازم کے دعویداربھارتی حکمرانوں نے 73برسوںسے کشمیریوں کو غلام بنا رکھا ہے ۔
تازہ ترین